علامہ سید ابواحسان اللہ قاسم شاہ راشدی حفظہ اللہ
آپ محدث العصر شیخ محب اللہ رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند ہیں اور اپنے والد
ماجد کے تمام تصنیفی کاموں میں معاون رہے ۔اور پوری زندگی تن تنھا مدرسہ، مکتبہ اورتمام انتظامی ذمہ داریاں نبھاتے رہے ،ان کے کارناموں میں سب سے
پہلا یہی کارنامہ ہے۔ پھر علوم وفنون خصوصا اصول حدیث اور رجال میں نہایت
پختہ ہیں ساری زندگی مدرسے میں مدرس بھی رہے اور اپنے بزرگوں کی قیمتی کتب
جو مخطوطات کی صورت میں موجود تھیں ان کی حفاظت میں بڑی محنت کی کہ ہر ہر کتاب
کو خوداپنے...
القرآن
(اے پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم اللہ کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرواللہ بھی تمہیں دوست رکھے گااور تمہارے گناہ معاف کر دے گااور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ (سورۂ آل عمران: 31)
الحدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ”رحم (رشتے داری) عرش سے لٹکی ہوئی ہے اور کہتی ہے جو مجھے ملائے اللہ اسے ملائے اور جو مجھے کاٹے اسے اللہ تعالی کاٹے۔(صحیح البخاری:5989)
اہم روابط
فیس بک پیج لائیک کریں
کچھ میرے بارے میں
Friday, 30 January 2015
Thursday, 22 January 2015
تعارف
Unknown
03:58
0
comments


راشدی خاندان کے موجودہ محقق کی داستان!
از ابن بشیر الحسینوی
ضلع مٹیاری میں مشہور شہر نیو سعید آباد کے پانچ کلو میڑ کے فاصلے پر پیر جھنڈا گاوں واقع ہیں ۔
یہ گاؤں کروڑوں افراد پر مشتمل ایک شہر نہیں بلکہ بالکل چھوٹا سا گاؤں
ہے جس میں ساٹھ گھر اور تین سو افراد ہوں گے۔ سبحان اللہ ۔اتنا چھوٹا
گاؤں اور اتنی بڑی تاریخ اور محدثین کی پیدائش گاہ۔ سبحان اللہ۔ شاید ایسی
کوئی مثال پوری روئے زمین میں نہ ملے ۔۔اس گاؤں کے راشدی خاندان کی خدمات
پوری دنیا میں معروف ہیں اور انھیں عزت کی نگاہ...