الشیخ الحافظ ابی المحبوب سید انور شاہ الر اشدی حفظہ اللہ
القرآن
(اے پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم اللہ کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرواللہ بھی تمہیں دوست رکھے گااور تمہارے گناہ معاف کر دے گااور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ (سورۂ آل عمران: 31)
الحدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ”رحم (رشتے داری) عرش سے لٹکی ہوئی ہے اور کہتی ہے جو مجھے ملائے اللہ اسے ملائے اور جو مجھے کاٹے اسے اللہ تعالی کاٹے۔(صحیح البخاری:5989)
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔Thanks for your feedback.
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔